حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈئیٹ نے اگلے سال
بھی روایتی طور پر 11مارچ سے انٹر میڈئیٹ امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔
چنانچہ اس سلسلہ میں انٹر میڈئیٹ عہدیدار سخت مصروف ہیں۔ ریاستی وزیر
تعلیم جگدیش ریڈی کی اس فائل کے منظوری کے بعد سرکاری طور پر اسکا اعلان
عمل میں آئیگا۔